عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی

0
14

عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہےخام تیل کی قیمت 5فیصدگرنےکےبعد برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 3فیصدتک گرگئی جس سےگیس 2 ڈالرز 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔

Leave a reply