لاہور:(پاکستان ٹوڈے)علیمہ خان کا سائفر کیس کو سمجھانے کے لیے انوکھی کہانی کا حوالہ
باپ اپنے بچوں کے لیے جائیداد چھوڑ کر جاتا ہے ایک بھائی اپنی بہن کا حصہ کھا جاتا ہے، بھائی کہتے ہیں انصاف چاہیے عدالت چلی جاؤ بہن کہتی ہے میں اپنا رشتہ نہیں خراب کروں گی.
یہ کیس بھی بالکل اسی مثال کی قسم کی طرح کا کیس ہے،انہوں نے بھیجا کہ ان کی حکومت گرا دو، غداری وہ ہوتی ہے کہ اگر اپ اپنے ملک کی انفارمیشن باہر کسی کو دو،اس سب میں بانی پی ٹی ائی کو سزا کس چیز کی مل رہی ہے دشمن کون تھا جس کو پانی پی ٹی ائی نے انفارمیشن دی ہے.
کون وہ دشمن تھا جس کو بانی پی ٹی ائی نے سائفر کے بارے میں بتایا،سائفر کے اندر وہ والی انفارمیشن ہے کہ ان کی حکومت گرا دو،غداری لوگوں کے ساتھ ہو رہی تھی جن کا ووٹ چوری ہو رہا تھا
اپ نے باجوا صاحب کا پیغام لوگوں کو کیوں سنایا وہ تو صرف باجوا صاحب کے لیے تھا،ججز کو کیا مشکل پیش ا رہی ہے فیصلہ کرنے کے لیے. کیا مشکل پیش ا رہی ہے کہ شاہ محمود اور پانی پی ٹی ائی غدار ہیں کہ یا نہیں ابھی تک فیصلہ کیوں نہیں ہورہا
جو غداری کا تمغہ دیتے بھاگتے پھر رہے ہیں اپنے لوگوں کے ساتھ بات کرنے، ہمیں یہ لگنے لگ گیا ہے کہ ہم تمام پاکستانی ہی غدار ہیں اور یہ ملک کسی اور کا ہے. ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم اپنے بندوبست کہیں اور کر لیں یا اپنے ملک کے لیے کھڑے ہو جائیں،
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب
جون 28, 2024 -
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا
اپریل 2, 2024 -
گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف
اگست 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔