فواد چودھری کے خلاف جہلم پنڈ دادن خان پراجیکٹ میں خرد برد کا معاملہ
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی
پہلے تحقیقات مکمل کریں اس کے بعد, 18 دسمبر 2023 کو وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ، فواد چودھری پر پانچ الزامات لگائے گئے ہیں ، الزام ہے کہ فواد چودھری نے سیاسی اثر رسوخ کو پراجیکٹ میں استعمال کیا ہے ،
فواد چودھری نے خرد برد کی ہے یا پراجیکٹ کسی کو دلوایا ہے ،29 اکتوبر 2021 کو یہ پراجیکٹ ایف ڈبلیو او کے دے دیاگیا تھا ، فواد چودھری کے خلاف کسی بھی ادارے کے بندے کا کوئی بیان نہیں اور نا کچھ اور ریکارڈ موجود ہے، فزیکل ریمانڈ کے دوران پتا لگا ،
کہ کوئی محمد علی نامی بندہ ہے اس سے پیسے لیے محمد علی کو کنٹریکٹ ملا ، عدالت نہیں اس کو کنٹریکٹ نہیں ملا ، قیصر امام ایڈوکیٹ محمد علی نے بیان دیا کہ فواد چودھری نے 5 ملین مجھ سے لیے ، کوئی ثبوت موجود ہے نیب کے پاس ؟ , ایکنیک کو خط لکھا ہوا کہ اس پراجیکٹ پر تحقیق کریں کیونکہ بلینز کا پراجیکٹ ہے۔
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔