لاہور میں درج 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش کا معاملہ

0
55

پاکستان ٹوڈے: جے ائی ٹی ٹیم شاہ محمود قریشی سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

7رکنی تفتیشی ٹیم ایس پی عثمان کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی, لاہور سے انے والی جے ائی ٹی ٹیم اڈیالہ جیل گیٹ 5 سے اندر روانہ ہوگئی۔

تفتیشی ٹیم سابق وزیر خارجہ سے 9مئی واقعات سے متعلق مختلف سوالات کرے گی، جے ائی ٹی 25 مئی کو شاہ محمود قریشی سے تفتیش کا پہلا دور مکمل کر چکی ہے۔

Leave a reply