لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں ساڑھے 4 فیصد سے زائد اضافہ

لندن کی ٹرینزاور ٹیوبز کے مسافروں کیلئے اہم خبر، لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔
اس حوالے سے لندن کے مئیر صادق خان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافے سے حاصل ہونیوالی رقم، ٹرانسپورٹ فار لندن کی سروسز میں انویسٹ کی جائے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں ساڑھے 4 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ٹرانسپورٹ فار لندن کے روزانہ کےکرائے کی حد میں زون کے حساب سے 50 سے 70 پنس بڑھ جائیں گے۔بس اور ٹرام سے ایک گھنٹے کے دوران جتنی بار چاہے سفر کرنے کا کرایہ ایک پاؤنڈ 75 پنس پر ہی منجمد رہے گا اور اس کا اطلاق آئندہ برس مارچ سے ہوگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہورمیں مون سون کاسپیل جاری:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
اگست 20, 2024 -
مخصوص نشستوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں جائے گا؟؟ بیرسٹر گوہر
فروری 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔