مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی

0
20

صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 2663 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی۔
یادرہےکہ گزشتہ روزصرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 77 ہزار روپے فی تولہ ہوگیاتھا10 گرام سونے کی قیمت میں 1285 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 482 روپے پر پہنچ گیاتھا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کے اضافے سے 2665 ڈالر فی اونس کا ہوگیاتھاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی تھی۔

Leave a reply