
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا، جس کے باعث عالمی قیمت 2324 ڈالر فی اونس کی سطح پر برقرار ہے۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی منگل کے روز فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کی سطح پر استحکام ہوی، اور اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر رد و بدل کے 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
پاکستان کی سب سے سستی ہائبرڈ گاڑی جیکو جے 5 متعارف
جنوری 20, 2026آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی
جنوری 20, 2026ایئرسیال کاکراچی سےکوئٹہ فلائٹ آپریشن کاآغاز
جنوری 19, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














