پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گرائونڈ ٹو ارتھ کیا چیز ہوتی ہے؟ رانا آفتاب گرائونڈ ٹو ارتھ پر زبان پھسل گئی ہوگی
آپ بڑے بھائی ہیں اگر زبان پھسل گئی تو اسے بہتر کروا دیں، آج کااجلاس تاخیر سے شروع ہوا جو نہیں ہونا چاہئیے، اسمبلی کا وقت پر شروع ہونا چاہئیے تمام ممبران تاخیر سے آنا اچھی چیز نہیں ہے۔
اس بات کا ادراک ہے لوگ آپ کے پاس آتے ہیں لیکن درخواست ہے کہ سب وقت کی پابندی کا خیال کریں
سارہ احمد کو یو ایس سے حسن کارکردگی ایوارڈ ملا ہے حکومت بھی تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا جو بڑی کامیابی ہے
الیاس چنیوٹی خطاب ایوان
محکمہ صحت پر توجہ تو دی گئی چنیوٹ میں سرکاری ہسپتال کے فنڈز رک گئے ہیں ، چالو سکیموں کو فل فنڈز کیا جائے ، تھیلیسمیا کے چار ہزار مریض ہیں لیکن موجودہ ہسپتال میں چیک اپ کی کوئی لیبارٹری نہیں ہے۔
ڈسٹرکٹ ہسپتال میں تھیلیسمیا کا یونٹ ہڈی جوڑ امراض قلب کو فنگشنل کیاجائے، چنیوٹ فیصل آباد روڈ کو خونی روڈ تھا اس کو بنانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں بجٹ میں چنیوٹ فیصل روڈ کو اے ڈی پی میں شامل کر لیا گیا، پانچ سالوں میں ایک پیسہ میری یوسی میں نہیں گا شہر تباہی و بربادی کا منظر پیش کرتا ہے۔
چنیوٹ فیصل آباد روڈ پر میٹرو بس چلانے کا شہبازشریف نے اعلان کیاتھا تو ای بس وہاں چلائی جائیں
سیف سٹی سے جرائم میں کمی آئی ہے چنیوٹ کا مغربی حصہ دریائے چناب پر ہے تو سیف سٹی کے کیمرے لگائے جائیں، صحافی و صحافت چوتھا ستون ہے تو ہمارے علاقے میں صحافیوں کےلئے رہائشی سکیمیں دی جائیں۔ فلسطین پر قرار داد پیش کی تھی اسے جلد ایوان میں پیش کرنے کی اجازت دی جائے
ججزتعیناتی رولزمیں ترامیم سے متعلق جوڈیشل کمیشن کااجلاس
ستمبر 13, 2024عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حامد علی بیلا کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے
جون 27, 2024 -
انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، وزیر تعلیم کا اہم اعلان
اپریل 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔