نیویارک:امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادہلاک

0
14

نیویارک میں امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں6افرادہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست نیویارک کے دریائے ہڈسن میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیاجس میں عملےسمیت تقریباً 6افراد سوار تھےحادثےمیں وہ سارےہی ہلاک ہوگئے، حادثے کےبعدہیلی کاپٹردوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق حادثےکےبعدریسکیوٹیموں نےامدادی کارروائیاں کرتےہوئےتمام لاشیں نکال لیں، ہیلی کاپٹرکےحادثےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،تحقیقات جاری ہے۔

Leave a reply