
پاکستان ٹوڈے: پنجاب میں بجلی چوری سے متعلق امور اور کارروائی کاجائزہ, لیسکو سمیت پانچ بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سے متعلق رپورٹ پیش۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بجلی چوری سے متعلق مزید مستند ڈیٹا اورجامع رپورٹ طلب کر لی، چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن سے آگاہ کیا، ہر ضلع میں 660پولیس اہکار بجلی چوروں کے خلاف مہم میں معاونت کررہے ہیں ۔
وزیراعلی مریم نوازشریف کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم ، بجلی چوروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائیاں جاری رکھی جائیں
سینیٹر پرویز رشید،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، ، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی ساجد ظفر ڈال، سیکریٹریزاو ردیگر حکام کی شرکت
پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال
اپریل 26, 2025فیصل آباد: سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس متعارف
اپریل 26, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟
فروری 26, 2025 -
نگراں حکومت نےقانون کےمطابق چیئرمین نادراکوتعینات کیا،عدالت
فروری 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔