پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخ رقم ہوگئی،100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،مثبت معاشی اعشارئیےکی وجہ سے مارکیٹ میں نئے ریکارڈ قائم ہوگئے، 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ٹریڈنگ کے دوران1 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 91 ہزار 13 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔
مارکیٹ میں100 انڈیکس 1061 پوائنٹس کے اضافے سے 91054 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو 100 انڈیکس کی تاریخ کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا تھا۔
بچت سکیموں پر منافع کیشرح میں ردوبدل کردیا گیا
نومبر 18, 2026حکومت کا جدید کان کنی اورسرٹیفکیشن متعارف کرانے کا فیصلہ
نومبر 18, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
نومبر 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














