پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کا معاملہ

0
55

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل عدالت میں پیش، آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی تھریٹس کو وجوہات بنایا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر کے کل جواب طلب کر لیا۔

جو بھی آپشنز ہونگے انکو کل دیکھ لیں گے، عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

Leave a reply