پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ،ترجمان وزارت صحت
ترجمان وزارت صحت نےکہاکہ پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ ہواہے۔
ترجمان وزارت صحت کاکہناتھاکہ کیس خلیجی ممالک سے علامات کے ساتھ آیا تھا ،پشاور ایئرپورٹ پر ہیلتھ ڈیسک نے علامات ظاہرہونےپرمریض کوبروقت ہسپتال منتقل کیا ، جس کا ایم پاکس ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔
کوارڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ کاکہناتھاکہ وزارت صحت صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کو یقینی بنارہی ہے،تمام ایئرپورٹس پر سکریننگ اور سرویلنس کا موثر نظام موجودہے ،بارڈر ہیلتھ کا عملہ ایئرپورٹس اور انٹریز پوائنٹس پر مستعدی سے کام کررہاہےعوام کو وباؤں سے محفوظ رکھنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں ۔
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب:اہم فیصلےمتوقع
اگست 19, 2024 -
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان گرفتار
ستمبر 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔