پاکستان کرکٹ ٹیم آج لندن روانہ ہوگی

0
147

پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم آج مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے کارڈف سے لندن روانہ ہوگی۔

ٹیم آج دوپہر دو بجے سے چار بجے تک اوول گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل اوول میں کھیلا جائے گا۔

Leave a reply