پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کراچی سےدبئی منتقل ہونے کےامکانات

0
9

پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےکراچی کےمیچ دبئی منتقل  ہونے کے امکانات ہے۔
انگلینڈکےخلاف تین ٹیسٹ کی سیریز کاکراچی ٹیسٹ ابوظہبی میں منتقل کرنےکی تجویزپرغورکیاجارہاہے۔آئندہ برس کےشروع میں چیمپئنز ٹرافی کے میزبان کراچی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔
ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کی بنا پر کراچی ٹیسٹ ابوظہبی کے شیخ زید النہینان اسٹیڈیم میں کرانے پر غور کررہا ہے۔آپریشنل اور لوجیسٹک کے اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے کراچی ٹیسٹ کے ابوظہبی میں ہونے کے بہت کم امکانات ہے۔
مہمان ٹیم دو اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔تین میچزکی سیریزملتان،راولپنڈی اورکراچی میں شیڈول ہیں۔

Leave a reply