پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیش کا شورشرابہ

0
64

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیش کے شور شرابے میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔

اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد حمد خان نے ارکان کا  حلف  جاری رکھا۔

Leave a reply