اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عاطف خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد سے رجوع کر لیا
عاطف خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کر دی،عاطف خان وکیل بیرسٹر ولید جدون کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔
جب وقوعہ ہوا اس وقت درخواست گزار ایک دوسرے مقدمے کی پیروی کے لئے ڈسٹرکٹ کورٹ میں موجود تھا، درخواست، درخواست گزار پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں ۔
درخواست گزار ایک پر امن شہری ہے اور اس سے قبل صوبائی وزیر بھی رہ چکا ،درخواست، درخواست گزار شامل تفتیش ہونے کے لئے تیار ہے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے، استدعا
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ارشدندیم کاگولڈمیڈل کےساتھ جشن آزادی منانےکااعلان
اگست 9, 2024 -
انسٹاگرام کے نئے فیچر میں خاص کیا ہے؟
اگست 10, 2024 -
جام کمال : آج کا مہینہ بہت بڑی اہمیت رکھتا ہے
مارچ 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔