پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حکومت 9 مئی 9 مئی کا راگ الاپ کر کب تک عوام کے مسائل سے آنکھیں بند رکھیں گے ،غریب کی عید اُدھوری رہ گئی مہنگائی ، بے روزگاری اور بدامنی نے عوام کا جینا دو بھر کر رکھا ہے۔
ملک معاشی طور پر تباہ ہو گیا ہے پاکستان برائے فروخت کا لیبل لگا دیا گیا ۔ تحریک انصاف کے اندرونی معاملات پر انگلیاں اٹھانے والے حکومتی اتحاد کی دال جوتیوں میں بٹتی دیکھ لیں۔ پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں یکسو اور متحد ہے ۔
ہاؤس آف فیڈریشن میں ایک صوبے کو نظر انداز کر کے الیکشن کروانا قومی وحدت میں شگاف ڈالنے کے مترادف ہے ۔ سینیٹ قومی وحدت کا وہ ادارہ ہے جس میں تمام صوبوں کو مساوی حقوق اور نمائندگی حاصل ہے ۔
سانحہ سوات،پشاورہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی سیاسی میدان میں ایک مرتبہ پھرمتحرک
دسمبر 19, 2024 -
طلبا کیلئے اہم خبر، سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ
جولائی 7, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔