
چیمپئنزٹرافی کےلئےقومی اسکواڈ کےممکنہ نام سامنےآگئے۔کون سےکھلاڑی ٹیم میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوئے۔
ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےلئےقومی ون ڈےاسکواڈکوحتمی شکل دینےکی مشاورت جاری ہے۔سلیکٹرزنےابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب کےفٹ نہ ہونےکی صورت میں متبادل کافیصلہ کرلیا،عبداللہ شفیق اورعثمان خان کوچیمپئنزٹرافی سےڈراپ کیےجانےکاامکان ہے،فخرزمان،امام الحق اورحسیب اللہ کی شمولیت پرغورکیاجارہا۔
ذرائع کاکہناہےکہ محمدرضوان،بابراعظم،سلمان آغا،طیب طاہر،عرفان خان اسکواڈ میں شامل ہیں،جبکہ محمدحسنین،نسیم شاہ،شاہین آفریدی اورحارث رؤف بھی قومی اسکواڈمیں شامل،اورکامران غلام، ابرااحمد اورسفیان مقیم بھی قومی اسکواڈکاحصہ ہیں۔
یادرہےکہ پاکستان کےسواچیمپئنزٹرافی کی تمام ٹیموں نےاسکواڈکااعلان کردیاہے،11فروری تک حتمی اسکواڈکالازمی اعلان کرناہے،سہہ فریقی کاپہلامیچ8فروری کوہوگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی آئی اے کی یورپ کیلئےپہلی پرواز کب جائے گی؟
دسمبر 2, 2024 -
5سالہ معاشی پلان:تمام وزارتوں کوہدایات جاری
اگست 17, 2024 -
خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو
جولائی 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔