چیمپئنز ون ڈےکپ کےپانچویں میچ میں پینتھرزنےلائنزکو84رنزسےہراکرفتح اپنےنام کر لی۔
فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا،پینتھر ز نےپہلے کھیلتےہوئے 46.5 اوورز میں دس وکٹوں کے نقصان پر 283 رنز بنائے ۔
پینتھرز کی جانب سے مبصر خان 90 اور حیدر علی 84 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کپتان شاداب خان نے 37 رنز بنائے۔
لائنز کی طرف سے کپتان شاہین آفریدی اور احمد دانیال نے تین، تین، سراج الدین اور عامر یامین نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
284کےہداف کےتعاقب میں لائنزکی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی پوری ٹیم 35.2 اوورز میں 199 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ لائنز کے امام الحق 60 رنز اور عرفان خان 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
پینتھرز کی جانب سے اسامہ میر اور شاداب نے تین، تین محمد حسنین نے 2 اورعماد بٹ نے ایک وکٹ حاصل کی۔
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔