کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسے روپیہ تگڑاہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.62 روپے سے کم ہوکر 278.54 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرڈالر10 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 634 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 651 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 439 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔178 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 206 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 53 کروڑ 18 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 14 ارب 73 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79,507 جبکہ کم ترین سطح 78,612 پوائنٹس رہی ۔
رواں ہفتےڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاورہا
اکتوبر 12, 2024سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی اضافہ
اکتوبر 12, 2024پنجاب میں آٹا ایک بارپھرمہنگا
اکتوبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔