گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آئی ٹی مارکی کا دورہ
سندھ:(پاکستان ٹوڈے) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے طالب علموں کی جانب سے دونوں گورنرز کا پر تپاک استقبال ،آئی ٹی طالب علموں نے دونوں گورنرز کے ساتھ سلفیاں بنوائیں ۔ ائی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں ۔گورنرسندھ
کراچی کے بعد حیدرآباد اور صوبہ کے دیگر شہروں میں آئی ٹی کورسز شروع کرنے جارہے ہیں ۔ گورنر سندھ ، گورنر سندھ کے عوامی فلاح و بہبود کے تمام اقدامات لائق تحسین ہیں ۔ گورنرخیبر پختونخوا ،آئی ٹی کورسز نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہیں ۔ فیصل کریم کنڈی
گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
جنوری 16, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس
مئی 8, 2024 -
اداکارہ نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
نومبر 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔