گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مزاری اقبال پر پہنچ گئے

0
56

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رینجرر کے چاق وچوبند دستے نے گورنر پنجاب کو سلامی دی

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

گورنر پنجاب نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیے

Leave a reply