یاسرحسین کوکتنےبچےچاہئیں؟اداکارنےاظہارکردیا

0
5

پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاریاسرحسین نےاپنی فیملی پلاننگ کےبارےمیں سرعام اظہارکردیا۔
حال ہی میں اداکار یاسرحسین نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےکیرئیر اورنجی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئےگیےجن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔
میزبان نےاداکار یاسرحسین سےسوال کیاکہ آپ کوبچےپسندہےکہ نہیں جس پر اداکارنےجواب دیتےہوئے سب کوحیران کردیاکہاکہ مجھےبچےبہت پسند ہے اورمیری خواہش ہےکہ میرےدرجن بھربچےہوں،یہ بات سن کرحال میں موجود سب لوگ دنگ رہےگئے یاسرحسین نےبتایاہم خود12بہن بھائی ہیں اور میں ان سب میں سب سے چھوٹا ہوں ۔
یاسر حسین کے مطابق’ اتنے بہن بھائی ہونے کے باوجود بچپن بہت پرسکون تھا، ہمارے گھر میں ایک ہی باتھ روم تھا اور ہم سب بہن بھائی ایک ہی باتھ روم استعمال کرتے تھے‘۔
اداکارکی بات پرمیزبان نےسوال کیا کہ آپ کے نزدیک لوگ جدید دور میں 12 بچوں کی ذمہ داری نبھا سکتے ہیں؟ اس پر یاسر نے کہا بخوبی نبھاسکتے ہیں اور آج بھی ایسے لوگ ہیں جن کے 12، 12 بچے ہیں۔
اس پرمیزبان نےکہا کیا آپ اور اقرا جیسے مصروف انسان 12 بچے چاہیں گے؟ یاسر نے ہسنتے ہوئے خوشی سے کہا ’آپ کے منہ میں گھی شکر‘۔

Leave a reply