یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش:ملازمین کادھرناتیسرےروزبھی جاری

0
11

یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کےخلاف ملازمین کادھرناتیسرےروزبھی جاری ہے۔
یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش ،حکومت کے غیر منصفانہ اور غیر قانونی فیصلے کے خلاف ملازمین کااحتجاج جاری ہے۔
ملازمین کاکہناتھاکہ اگر آج حکومت نے کوئی فیصلہ نہیں کیا تو تمام مظاہرین
ڈی چوک کی طرف جائینگے اور وہاں پر دھرنا دیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کا فیصلہ جب تک واپس نہیں لیا جاتا یہ احتجاج تب تک جاری رہے گا۔
واضح رہےکہ حکومت پاکستان نےیوٹیلیٹی سٹورزبندکرنےاورملازمین کواپنےتمام کام ختم کرنےکےلئے دوہفتےکاوقت دیاہے،مگرحکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےحکومت کےاس اقدام کی مخالفت کی ہے۔

Leave a reply