Day: اکتوبر 12، 2024
ڈی چوک احتجاج کامعاملہ:علیمہ خان، عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
عدالت نےڈی چوک احتجاج میں گرفتاربانی تحریک انصاف کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی۔ ...اکتوبر 12, 2024آئینی ترامیم کامعاملہ: جے یو آئی نے مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا
آئینی ترامیم کےلئے جمعیت علمااسلام(ف)نےمجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی خصوصی کمیٹی ...اکتوبر 12, 2024عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
بل کی عدم ادائیگی پرلیسکونے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی بجلی منقطع کردی ۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن لیسکوکا 69لاکھ ...اکتوبر 12, 2024موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،شاہدخاقان
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےکہاہےکہ موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،عدلیہ کی خودمختاری مجوزہ ...اکتوبر 12, 2024پنجاب میں آٹا ایک بارپھرمہنگا
حکومتی چھاپے کارآمد نہ ہوسکےلاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک بارپھرسےآٹے کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوگیا۔ چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ...اکتوبر 12, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آسٹریلیانےپاکستان کو9وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو9 وکٹوں سے شکست دےکرسیمی فائنل کی ٹکٹ ...اکتوبر 12, 2024قرض پروگرام پرآئی ایم ایف کی سخت شرائط:وزیرخزانہ نےدستخط کردئیے
قرض پروگرام پربین الاقوامی ادارہ(آئی ایم ایف)کی سخت شرائط پروفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب اورگورنراسٹیٹ بینک نےدستخط کردئیے۔ 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ ...اکتوبر 12, 2024سیکیورٹی خطرات:پنجاب کے5اضلاع میں دفعہ 144نافذ
سیکیورٹی خطرات کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےکے5اضلاع میں 3دن کےلئے دفعہ 144نافذ کر دی ۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی جی خان، لیہ، ...اکتوبر 12, 2024ریٹائرمنٹ کامعاملہ: چیف جسٹس نےالوداعی عشائیہ سےمعذرت کرلی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 25اکتوبر کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں، جس پرانہوں نے سرکاری خرچےپرالوداعی عشائیہ لینےسےمعذرت کرلی ہے۔ ریٹائرمنٹ ...اکتوبر 12, 2024ایس سی اوکااجلاس:پی ٹی آئی کا15اکتوبرکواسلام آبادمیں احتجاج کااعلان
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پرتحریک انصاف نےایک بارپھراسلام آبادکےڈی چوک میں بھرپوراحتجاج کااعلان کردیا۔ اس حوالےسےتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کاہنگامی ...اکتوبر 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©