Day: اکتوبر 17، 2024
ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے ،گورنرپنجاب
گورنرپنجاب سلیم حیدرنےکہاہےکہ ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے گورنرپنجاب سلیم حیدرکاکہناتھاکہ حالیہ ...اکتوبر 17, 2024سکھ رہنماقتل کامعاملہ:کینیڈین وزیراعظم نےبھارت کیخلاف اہم بیان دیدیا
کینیڈامیں سکھ رہنماقتل کےمعاملےپرکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےکہا ہےکہ بھارتی حکومت نے سوچ سمجھ کر یہ خوفناک غلطی کی ہے۔ ہمیں کینیڈا کے ...اکتوبر 17, 2024اسحاق ڈارکی ڈپٹی وزیراعظم تقرری :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کرادیا
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری پرسرکاری وکیل نےسندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نےاسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی ...اکتوبر 17, 2024منی لانڈرنگ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ ایف آئی اےمنی لانڈرنگ کےمقدمےسےمتعلق راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت ...اکتوبر 17, 2024الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس :پی ٹی آئی کی مہلت کی درخواست مسترد
الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی مہلت کی درخواست مستردکردی۔ اسلام آبادکے3حلقوں کےلئے الیکشن ٹربیونل تبدیلی کےلئے ن ...اکتوبر 17, 2024رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور
رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نے حمزہ شہبازشریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ رمضان شوگرمل ریفرنس کی منتقلی کی درخواست پر ...اکتوبر 17, 2024غربت کےخاتمےکی جدوجہدمیں کامیابی مشترکہ ذمہ داری سے مشروط ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ غربت کے خاتمے کی جدوجہد میں کامیابی مشترکہ ذمہ داری نبھانے سے مشروط ہے۔ غربت کے خاتمے کے ...اکتوبر 17, 2024مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ میں متعدد نئے بہترین فیچرز متعارف
یوٹیوب میں متعدد نئے بہترین فیچرز کا اضافہ،مشہور زمانہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں متعدد نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں، تاکہ ...اکتوبر 17, 2024وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی
وفاقی کابینہ کاآج طلب کیاگیااجلاس ملتوی کردیاگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےحوالےسےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بھی آج طلب کیاگیاہے،قومی اسمبلی اجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیاہے، ...اکتوبر 17, 2024دوسراٹیسٹ:پاکستانی اسپنرزکاجادوچل گیا،انگلش ٹیم 291پرآؤٹ
دوسرےٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرزکاجادوچل گیا،انگلش ٹیم پہلی اننگزمیں 291رنزپرآؤٹ ہوگئی۔ تیسرا روز : ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی ...اکتوبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©