Month: 2024 اکتوبر
پاکستان اقوام متحدہ کےبنیادی مقاصدسےگہری وابستگی رکھتاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اقوام متحدہ کےبنیادی مقاصدسےگہری وابستگی رکھتاہے۔ اقوام متحدہ کےقیام کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...اکتوبر 24, 2024دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی دوسرےنمبرپر
آلودگی میں روزبروزاضافہ ہونےسے فضائی معیار مسلسل خراب ہورہاہے،جس کےباعث دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی دوسرےنمبرپرہے۔ آلودگی کےاعتبارسےبھارتی دارالحکومت دہلی پہلےنمبرپراورپاکستان ...اکتوبر 24, 2024ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کروائے گا؟
آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کرائے گا؟امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ہفتے اپنا بالکل ...اکتوبر 24, 2024ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،ٹیکس بیس میں 29فیصداضافہ کیاگیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کافرانسیسی نیوزایجنسی کوانٹرویودیتےہوئے کہناتھاکہ ...اکتوبر 24, 2024راولپنڈی:پاک انگلینڈتیسراٹیسٹ ،سیکیورٹی کےسخت انتظامات
راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےٹیسٹ میچ کےلئے سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کئےگئےہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کاکہناتھاکہ راولپنڈی پولیس کے4ہزاراہلکارفرائض سرانجام دےرہےہیں،ٹریفک انتظامات ...اکتوبر 24, 2024ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی :پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے
ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دےکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان شاہینزنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورز پر179 رنز بنائے، پاکستان ...اکتوبر 23, 2024پی ٹی آئی کاعمران خان کی جیل سےر ہائی کی جامع حکمت عملی پرغور
تحریک انصاف نےعمران خان کی جیل سےرہائی کی جامع حکمت عملی پرغورشروع کردیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم اجلاس کا ...اکتوبر 23, 2024پاکستان ایم ایل ون کیلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا
پاکستان فیزون کےتحت ایم ایل ون کےلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے فیز میں کراچی ...اکتوبر 23, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکاپھراضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونے سے سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی ...اکتوبر 23, 2024امریکی صدارتی انتخابات:پیشگوئیاں کرنیوالے اداروں نےٹرمپ کی جیت کادعویٰ کردیا
امریکی صدارتی انتخابات کےحوالے سےپیشگوئیاں کرنےوالےپانچ بڑے اداروں نےٹرمپ کی ایک بارپھرجیت کادعویٰ کردیا۔ رواں سال نومبرمیں امریکامیں صدارتی انتخابات کامیلہ سجےگا،ڈیموکریٹس ...اکتوبر 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©