Month: 2024 اکتوبر
کرینہ کپورکامیرج سرٹیفکیٹ وائرل،مداح پریشان
بالی ووڈمیں بیبوکےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورکےمیرج سرٹیفکیٹ کی تصویرسوشل میڈیاپروائرہوگئی،جس میں شوہرکانام مداحوں کے لئے باعث پریشانی بن گیا۔ بالی ...اکتوبر 21, 2024آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کاتاج کس کےسر؟،قاضی فائزعیسیٰ نام دینے کےپابند
26ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدسپریم کورٹ کےچیف جسٹس کاتاج کس کےسرسجےگا،قاضی فائز عیسیٰ 3نام دینےکےپابندہونگے۔ گزشتہ روزسینیٹ اورقومی اسمبلی سے26ویں آئینی ترمیم منظورہونے ...اکتوبر 21, 2024پنجاب حکومت کابڑااقدام، دفعہ 144کےنفاذکااختیارڈپٹی کمشنرکو دیدیا
پنجاب حکومت نےصوبےمیں 30دن تک کےلئےدفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرکودےدیا۔ پنجاب اسمبلی سےمسودہ قانون کی منظوری کےبعدگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ...اکتوبر 21, 2024پاکستان کافنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ
پاکستان نے دو ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کےلئے عالمی مالیت ادارے(آئی ایم ایف) سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے ...اکتوبر 21, 2024تر کیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے
ترکیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکامیں 83برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ فتح اللہ گولن اپنی معتدل اسلامی تحریک جسے ہزمت’’خدمت‘‘ تحریک بھی ...اکتوبر 21, 2024چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)بورڈآف ڈائریکٹرزکےاجلاس میں شرکت کےلئےدبئی روانہ ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ...اکتوبر 21, 2024پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس،عدالت نےنظرثانی درخواست مستردکردی
سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کی انٹراپارٹی کیس کی نظرثانی درخواست کومتفقہ طورپرمستردکردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ...اکتوبر 21, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازکی 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کومبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے 26ویں آئینی ترمیم پاس ہونےپرقوم کو مبارکباد دیتےہوئےکہاکہ جمہوریت زندہ باد، پارلیمان پائندہ باد۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...اکتوبر 21, 2024آئینی ترمیم منظور:جسٹس منصور اورجسٹس عائشہ ملک کےریمارکس
26ویں آئینی ترمیم سےمتعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں ۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی ...اکتوبر 21, 2024چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےاعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی ...اکتوبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©