Month: 2024 اکتوبر
اڈیالہ جیل میں ملاقات پرپابندی میں 2دن کی توسیع
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی میں دودن کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی آج تک ...اکتوبر 19, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈنےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیزکوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے ...اکتوبر 19, 2024آئینی ترمیم پرمشاورت کیلئے پی ٹی آئی وفدمولاناکی رہائش گاہ پہنچ گیا
آئینی ترمیم پرمشاو رت کےلئے تحریک انصاف کاوفدایک بارپھرسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کےوفدمیں ...اکتوبر 19, 2024نوجوانوں کے تحفظ کیلئے انسٹا گرام میں نئے ٹولز متعارف
انسٹاگرام کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،نوجوانوں کے تحفظ کیلئے میٹا کی پاپولر سوشل میڈیا ایپ میں نئے ٹولز متعارف، ان ٹولز ...اکتوبر 19, 2024کیوبا:بجلی کا بریک ڈاؤن: ملک میں کاروبار زندگی متاثر
کیوبامیں بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہونےکےباعث معمولات زندگی متاثرہوگئی ،پوراملک تاریکی میں ڈوب گیا،کاروبار، سکولز اور دفاتر بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق کیوبا ...اکتوبر 19, 2024آئینی ترمیم کامعاملہ،عمران خان سےملاقات،کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہ پہنچا
آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کےلئےچیئرمین بیرسٹرگوہرسمیت کوئی بھی رہنماابھی تک اڈیالہ جیل نہ پہنچا۔ ...اکتوبر 19, 202426ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:بلاول بھٹوکی مولاناسےاہم ملاقات
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانافضل الرحمان کےساتھ رات گئےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں کے درمیان آئینی ترمیم کےحوالےسےاہم گفتگوہوئی۔ ...اکتوبر 19, 2024خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا
پارلیمانی خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا۔ ڈرافٹ کےمطابق کابینہ کی صدر یا وزیراعظم کو بھیجی گئی سفارشات کے متعلق کوئی ...اکتوبر 18, 2024عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ خصوصی ...اکتوبر 18, 2024پی ٹی آئی کیساتھ مولانا نے ابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی،مصدق ملک
وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےساتھ مولانافضل الرحمان نےابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی اور ابھی ان کی ...اکتوبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©