Month: 2024 اکتوبر
حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس بلالیاگیا
حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل دوپہر2بجےقومی اسمبلی میں بلالیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف حکومتی پارلیمانی پارٹی کےممبران ورہنماؤں کےاعزازمیں ظہرانہ دیں گے ...اکتوبر 18, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے سونےکی قیمت نے ماضی کےتمام ریکارڈتوڑدیئے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ ...اکتوبر 18, 2024ویناملک نےنئےجیون ساتھی کی کس خوبی پرشادی کیلئے ہاں کی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعرف اداکارہ وشوہوسٹ ویناملک نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیوں کاتذکرہ کرتےہوئے وہ خوبی بھی بتادی جس کی وجہ ...اکتوبر 18, 2024حکومت کی بڑی کامیابی،آئینی مسودہ منظور
پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نےآئینی ترمیم کامسودہ متفقہ طورپرمنظورکرلیا۔ آئینی ترمیم کےلئے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کااجلاس چیئرمین سیدخورشیدشاہ کی زیرصدارت ...اکتوبر 18, 2024مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی ...
سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ایک اوروضاحت جاری کردی،جس میں کہاگیاہےکہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا پابند ہے۔الیکشن ...اکتوبر 18, 2024بڑےکاروباری اداروں کیلئےایف بی آرنےریلیف دیدیا
بڑےکاروباری اداروں کیلئےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےسیلز ٹیکس گوشواروں میں شفافیت کیلئے حلف نامےکی شرط ختم کردی۔ انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ ...اکتوبر 18, 2024مولاناکی بارکونسلزکومسودہ دینےکی تجویزکی پی ٹی آئی حمایت کرتی ہے،عمرایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ مولانافضل الرحمان کی جانب سے بار کونسلز کو آئینی ترمیم کا مسودہ دینے کی تجویز آئی ہے، جس کی ...اکتوبر 18, 2024کون ہوگاامریکہ کاصدر،کملاہیرس یاٹرمپ ،نیاسروےجاری
امریکی صدارتی انتخابات میں کون برسراقتدارآئےگا،کملاہیرس منتخب ہوں گی یا پھر ڈونلڈٹرمپ میدان ماریں گے۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس ...اکتوبر 18, 2024دوسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکوشکست دیکر3سال بعدفتح اپنےنام کرلی
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرزکی تباہ کن باولنگ سےانگلینڈکی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی،قومی ٹیم نےہوم گراؤنڈمیں 3سال بعدپہلی فتح اپنےنام کرلی۔ چوتھا ...اکتوبر 18, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:راولپنڈی میں مختلف مقامات پرٹریفک بند
تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج کی کال دےرکھی جس کےباعث راولپنڈی شہرکےمختلف راستوں کوحکومت کی جانب سےٹریفک کے لئے بند کردیا گیاہے۔جبکہ ...اکتوبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©