Month: 2024 اکتوبر
مجوزہ آئینی ترمیم:پی ٹی آئی نےبڑااعلان کردیا
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کےاعلامیہ میں کہاگیاہےکہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور قیدوبند سے کام ...اکتوبر 17, 2024کس عمرمیں شادی کرنی چاہیےاداکارہ ثروت گیلانی نےنوجوانوں کومشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نےشادی کےبارےمیں نوجوانوں کومشورہ دیتےہوئے کہاکہ 20سال کی عمر میں شادی ہرگز نہیں کریں بلکہ 30 ...اکتوبر 17, 2024ڈالرکی قیمت میں پھرکمی
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر ڈالر5پیسے سستا ہوا ،انٹربینک میں ڈالر 277.84 روپے ...اکتوبر 17, 2024سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 700روپےکااضافہ ہونےسے سونا 2لاکھ 77ہزار900روپےفی تو لہ ...اکتوبر 17, 2024لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،عمرایوب
قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،پی ٹی آئی کے بہت سے کارکنوں ...اکتوبر 17, 2024پارلیمانی کمیٹی کااجلاس:حکومت اورجےیوآئی کامسودےپرپی ٹی آئی سے مشاورت کافیصلہ
پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس میں حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ مولانا ...اکتوبر 17, 2024ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے ،گورنرپنجاب
گورنرپنجاب سلیم حیدرنےکہاہےکہ ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے گورنرپنجاب سلیم حیدرکاکہناتھاکہ حالیہ ...اکتوبر 17, 2024سکھ رہنماقتل کامعاملہ:کینیڈین وزیراعظم نےبھارت کیخلاف اہم بیان دیدیا
کینیڈامیں سکھ رہنماقتل کےمعاملےپرکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےکہا ہےکہ بھارتی حکومت نے سوچ سمجھ کر یہ خوفناک غلطی کی ہے۔ ہمیں کینیڈا کے ...اکتوبر 17, 2024اسحاق ڈارکی ڈپٹی وزیراعظم تقرری :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کرادیا
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری پرسرکاری وکیل نےسندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نےاسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی ...اکتوبر 17, 2024منی لانڈرنگ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ ایف آئی اےمنی لانڈرنگ کےمقدمےسےمتعلق راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت ...اکتوبر 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©