Month: 2024 اکتوبر
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
پشاورہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوگرفتارنہ کرنےکاحکم دے دیا۔ پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کےخلاف درج مقدمات ...اکتوبر 29, 2024عوام کیلئےخوشخبری،یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ پندرہ روزکےلئے کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی ...اکتوبر 29, 2024پی ٹی آئی نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ چیلنج کردیا
تحریک انصاف نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے ...اکتوبر 29, 2024پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس 91ہزارکی سطح عبورکرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورنیاریکارڈقائم ،100 انڈیکس روزانہ کی بنیاد پر نئی سطح عبور کر رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ...اکتوبر 29, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600روپےکااضافہ ہونے سے فی ...اکتوبر 29, 2024فردوس جمال نےماہرہ خان اورہمایوں سعیدسےمتعلق بیان کی وضاحت دیدی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارفردوس جمال نےاداکارہ ماہرہ خان اوراداکارہمایوں سعیدسےمتعلق اپنےبیان کی وضاحت دےدی۔ کچھ عرصہ قبل فردوس جمال نےنجی ٹی وی کےپروگرام ...اکتوبر 29, 2024کملاہیرس یاٹرمپ،کون ہوگاامریکی صدر؟معروف شخصیات حمایت کیلئے میدان میں آگئیں
امریکی صدارتی انتخابات کامیلہ سجنےمیں کچھ دن باقی رہ گئے ہیں،ایسےمیں معروف بزنس مین ڈالروں کی برسات کرنےکےلئےاوراپنےپسندیدہ امیدوار کی حمایت کےلئےکھل ...اکتوبر 29, 2024ٹیکس آمدن میں کمی کارجحان برقرار،اکتوبرمیں بھی بڑےشارٹ فال کاخدشہ
ٹیکس آمدن میں کمی کارجحان برقراررہنےسےرواں ماہ اکتوبرمیں بھی تقریباً 90ارب روپےکےشارٹ فال کاخدشہ ہے۔ اس حوالے سےبین الاقوامی مالیت ادارے(آئی ایم ...اکتوبر 29, 2024آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی پہلےنمبرپر
آلودگی کاراج برقرار، دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی پہلے نمبر پر موجودہے۔ لاہورمیں فضائی آلودگی میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہےجس کےباعث ...اکتوبر 29, 2024فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئےوزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئے دوروزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ سعودی عرب پہنچے،سعودی عرب پہنچنےپروزیراعظم شہبازشریف ...اکتوبر 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©