Month: 2024 اکتوبر
پی ٹی آئی احتجاج:کانسٹیبل عبد الحمید کےقتل کامقدمہ درج
تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران اسلام آبادپولیس کےکانسٹیبل عبد الحمید شاہ کےقتل کامقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوروزیراعلیٰ گنڈاپورپردرج کرلیاگیا۔ کانسٹیبل ...اکتوبر 8, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی نےالیکشن کمیشن کوایک اورخط لکھ دیا
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےپارلیمانی رہنماؤں کی درخواست پر الیکشن کمیشن کودوسرا خط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر ...اکتوبر 8, 2024کےپی ہاؤس سیل:خیبرپختونخواحکومت کاعدالت سےرجوع
کےپی ہاؤس سیل ہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ کےپی ہاؤس سیل ہونےپرفیصلےکےخلاف ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ کے ...اکتوبر 8, 2024جہاں دھرنےاورجلاؤگھیراؤہوگاوہاں کون سرمایہ کاری کرےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جہاں دھرنے اور جلاؤ گھیراؤ ہوگا وہاں کون آکر سرمایہ کاری کرے گا،ملک کی جڑیں کاٹنے کیلئے سازشیں کی ...اکتوبر 8, 2024مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اوردرخواست دائر
مجوزہ آئینی ترامیم کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اوردرخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کو رٹ میں نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چودھری نے دائر ...اکتوبر 8, 2024معروف اداکارمظہرعلی انتقال کرگئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکا ر مظہر علی کراچی میں انتقال کرگئے۔ ورسٹائل اداکارمظہرعلی طویل عرصےسےپھپڑوں اوردل کے مرض میں مبتلا تھے وہ ...اکتوبر 8, 2024ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے۔ سی ایم جہاں سے گزرے ...اکتوبر 8, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:ملزمان پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخرہوگئی۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ...اکتوبر 8, 2024بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان:این ڈی ایم اےنےپاکستان میں الرٹ جاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )نےبحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال پر پاکستان میں الرٹ جاری کردیا۔ این ...اکتوبر 8, 2024عمران اورگنڈاپورکیخلاف اقدام قتل اورریاست پرحملےکامقدمہ درج
اسلام آبادمیں احتجاج ،حکومت نےبانی تحریک انصاف عمران خان ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسمیت پانچ سوافرادکےخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے ...اکتوبر 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©