Month: 2024 اکتوبر
آئینی ترمیم کامعاملہ:حکومت اورمولانافضل الرحمان میں معاملات طے
آئینی ترمیم کےمعاملےپرحکومت نےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی تجاویزمان لیں۔ ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او ...اکتوبر 8, 2024کراچی دھماکہ:وزیراعظم شہبازشریف کی چینی سفیرسےملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں چینی سفارتخانےکادورہ کیاجہاں پرانہوں نےچینی سفیر جیانگ زی ڈانگ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےچینی سفیرسےکراچی میں ...اکتوبر 8, 2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم:پہلی بار85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی کارجحان برقرار ہنڈرڈانڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر موجودہے ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے ...اکتوبر 8, 2024دنیا کی مقبول ترین ایپ میں ایک اور زبردست فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کی مقبول ترین ایپ میں ایک اور زبردست فیچر متعارف ، جو صارفین کو اپنی چیٹس ...اکتوبر 8, 2024ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،393رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ کےدوسرےروزبھی انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری 6وکٹوں کےنقصان پر393 رنزبنالئے۔ ملتان میں کھیلے جارہےمیچ کے دوسرے روز سعود شکیل اور ...اکتوبر 8, 20248اکتوبرکازلزلہ شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ8اکتوبرکازلزلہ ہمارے شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،زلزلے کے بعد گراں قدر تعاون کرنے پر عالمی ...اکتوبر 8, 20248اکتوبرکےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ
8اکتوبر2005کےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ ہیں،اس سانحہ میں لاکھوں لوگ بےگھرہوئےاورہزاروں لوگ دنیا سےرخصت ہوگئے۔ 19سال قبل 8اکتوبر2005 کی صبح ...اکتوبر 8, 2024’سنگھم اگین‘کےٹریلرنےدھوم مچادی
بالی ووڈ اداکاراجےدیوگن کی فلم ’سنگھم اگین ‘کےدھواں دارٹریلرنےدھوم مچادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنےاکیشن سےپہچان رکھنےوالے اداکاراجےدیوگن ایک بارپھربالی ووڈ کی ...اکتوبر 7, 2024سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ
کاروباری ہفتے کےپہلے روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...اکتوبر 7, 2024ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکار
کاروباری ہفتے کےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ...اکتوبر 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©