Month: 2024 اکتوبر
ارمیناخان بال بال بچ گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ارمیناخان کی کارکوٹرک نےٹکرماردی ،حادثےمیں اداکارہ محفوظ رہیں۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نےاپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداحوں کےساتھ یہ ...اکتوبر 5, 2024سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کااعزازاپنےنام کرلیا
پاکستانی کوہ پیماہ سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں کوسر کرنے کا اعزاز اپنےنام کرلیا۔ سیاحوں کی جنت ہنزہ سے ...اکتوبر 5, 2024توشہ خانہ ٹوکیس: فردجرم عائد نہ ہوسکی
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی ...اکتوبر 5, 2024علی امین کےاسلحہ برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
غیرقانونی اسلحہ اورشراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ ...اکتوبر 5, 2024علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کوئی ریڈلائن کراس نہیں کی، ریڈ ...اکتوبر 5, 2024حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سےزیادہ تکبر ناپسند ہے،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حق اورسچ کاساتھ دینگے،اللہ تعالیٰ کوسب سے زیادہ تکبرناپسندہے۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ بانی ...اکتوبر 5, 2024وزیراعلیٰ گنڈاپورکاقافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں
اسلام آبادکےڈی چوک میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاقافلہ رواں دواں ہے،قافلہ اپنےہدف تک پہنچےوالاہے۔ اسلام آبادپولیس کی جانب ...اکتوبر 5, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:تاجربرادری کاعدالت سےرجوع کافیصلہ
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظراسلام آبادکی تاجربرادری نےعدالت سےرجوع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ شہراقتدارکےبلیو ایریا ٹریڈر یونین کی جانب سے نمائندہ تاجران راجا حسن ...اکتوبر 5, 2024یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن
یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری ،یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن ہو گیا ۔ ٹک ٹاک کی مقبولیت ...اکتوبر 5, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:پنجاب میں بھی فوج طلب
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرحکومت نےصوبےمیں امن وامان برقراررکھنےکےلئےپاک فوج کوطلب کرلیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے ...اکتوبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©