Month: 2024 اکتوبر
جسٹس یحییٰ آفریدی نےچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا
جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےعہدےکاحلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ...اکتوبر 26, 2024امریکی صدارتی انتخابات:مسلمان ووٹرزاہمیت اختیارکرگئے
امریکی صدارتی انتخابات میں کچھ روزباقی رہ گئے،مسلمان ووٹرزاہمت اختیارکرگئے۔ امریکی صدارتی انتخابات رواں سال نومبرمیں ہونےجارہےہیں،جس میں ڈیموکریٹ اورریبلکن پارٹیاں اپنے ...اکتوبر 26, 2024بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا ہوگئیں۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال ...اکتوبر 26, 2024راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم کوجیت کیلئےصرف36رنزدرکا
راولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں دوسری اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 112رنز پر ڈھیرہوگئی،پاکستانی ٹیم کوجیت کےلئے صرف36رنزدرکارہیں۔ دوسری اننگزتیسرادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےاورفیصلہ کن ...اکتوبر 26, 2024اسلام آباد،قیدی وینزپرحملہ،3گرفتارپی ٹی آئی ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرار
اسلام آبادکےسنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی 3وینزپرحملہ ہوا،جس میں ڈی چوک احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کےتین ایم پی ایزسمیت متعددقیدی ...اکتوبر 25, 2024قاضی فائزعیسیٰ نےنہ توعدلیہ کادفاع کرنے کاحوصلہ دکھایااورنہ ہی اخلاقی طاقت، منصورعلی
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ بطورچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنہ تو عدلیہ کا دفاع کرنے کے لیے حوصلہ دکھایا اور نہ ہی اخلاقی ...اکتوبر 25, 2024انتقامی سیاست اورسیاستدان کیخلاف مقدمات کاقائل نہیں،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ اُصولی طور پر انتقامی سیاست کے قائل نہیں، ہم کسی سیاستدان کے خلاف مقدمات کے قائل نہیں، ...اکتوبر 25, 2024بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...اکتوبر 25, 2024ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے،چیف ...
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ کیس سنتے ہوئے اندازہ لگانا ہوتا ہے سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے۔ہم قانون اور ...اکتوبر 25, 2024گلوکارہ ریشماں کےگانےکابھارتی ری میک،عدنان صدیقی بالی ووڈپربرس پڑے
پاکستان کی لیجنڈگلوکارہ ریشماں کےکلاسیکل گیت’’اکھیاں دے کول‘‘ کے بھارتی ری میک آنےپرپاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارعدنان صدیقی نے سخت تنقیدکردی۔ بھارتی اداکارہ ...اکتوبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©