Day: نومبر 23، 2024
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری
تحریک انصاف نےسیاسی کمیٹی کےرات گئےہونےوالےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق تحریک انصاف نے24نومبرکی احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا ...نومبر 23, 2024برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری،شہریوں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری کردیاگیا،ہواکی رفتار70میل فی گھنٹہ تک جانےکاامکان ہے اورسیلاب کاخطرہ بھی بڑھنےلگاہے،حکومت نےشہریوں کواحتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ہدایت کردی۔ برطانیہ میں ...نومبر 23, 2024احتجاج کی کال:حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاڈیڈلاک
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرحکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف 24نومبرکوڈی چوک میں ...نومبر 23, 2024آئیڈیاز 2024: جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کا دفاعی صنعتی نمائش میں انقلابی کارنامہ، آئیڈیاز 2024 میں جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کردیا۔ دور جدید ...نومبر 23, 2024یوٹیوب نے لائیو سٹریمنگ براہ راست کمانے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا
یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، دنیا بھر میں معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ نے لائیو سٹریمنگ براہ راست کمانے کا نیا طریقہ ...نومبر 23, 2024سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہو گا
میڈیکل کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو منعقد ہو گا۔ ایم بی ...نومبر 23, 2024چیمپئنزٹرافی کاشیڈول:آئی سی سی کاہنگامی اجلاس طلب
چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کےلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےمنگل کوہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق میٹنگ میں پاکستان اوربھارت سمیت تمام ممبربورڈ شریک ...نومبر 23, 202424نومبرکی فائنل کال:راستوں کی بندش پرپی ٹی آئی کاپلان بی سامنےآگیا
پی ٹی آئی کی 24نومبر کواحتجاج کی فائنل کال، راستوں کی بندش پرپی ٹی آئی کاپلان بی آگیا۔ عمران خان کے پیغامات ...نومبر 23, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج،حکومت نےتیاریاں مکمل کرلیں
تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئےملک بھرسےقافلےاسلام آبادکی جانب رواں دواں ،حکومت نےاحتجاج سےنمٹنےکےلئےتیاریاں مکمل کرلیں۔ کپتان کی 24نومبر کو احتجاج کی کال پرملک ...نومبر 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©