Year: 2024
ترسیلات زر میں اضافہ،اوورسیزپاکستانیوں نے3ماہ میں بڑی رقم بھیج دی
ترسیلات زر میں اضافہ، پاکستانیوں نے 3 ماہ میں عالمی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے 3 سالہ پروگرام سے زائد رقم بھیج ...اکتوبر 9, 2024اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی تفصیلات جاری کردیں
اسٹیٹ بینک کی جانب سے ترسیلات زر کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات کےمطابق بیرون ملک مقیم ...اکتوبر 9, 2024بڑی تباہی کاخطرہ:ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا
امریکی ریاست فلوریڈامیں بڑی تباہی کاخطرہ پیداہوگیا،ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سمندری طوفان ملٹن سےامریکامیں بڑی تباہی کاخطرہ ...اکتوبر 9, 2024آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت متحرک ، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت
آئینی ترامیم کےلئے حکومت متحرک ہوگئی، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت کردی۔ آئینی ترامیم کےلئےنمبرپورےکرنےکےلئےحکومت نےبیرون ملک دوروں پرموجوداپنےممبران اسمبلی ...اکتوبر 9, 2024سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے
سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے کرلیاگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی وفد کے اعزاز ...اکتوبر 9, 2024کےپی ہاؤس سیل کرنےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر
خیبرپختونخواہاؤس سیل کرنےکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں ...اکتوبر 9, 2024ڈیمزفنڈکیس:عدالت نےحکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی
ڈیمزفنڈکیس میں سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی ...اکتوبر 9, 2024بانی پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت میں درخواست دائر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں وکلاکی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں ...اکتوبر 9, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریماکس دئیے کہ ضمانت کیس میں التواء نہیں دونگا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی ...اکتوبر 9, 2024غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:عدالت کاملزم محمدخان بھٹی کوپیش کرنےکاحکم
غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری ملزم محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت پیش کرنے ...اکتوبر 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















