Year: 2024
فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں متعارف کر وادی گئیں
فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں متعارف کر وادی گئیں۔میٹا کی جانب سے فیس بک ایپ میں مختلف ٹیب کا اضافہ، صارف ...اکتوبر 9, 2024اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی:انڈیکس پہلی بار86 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا
اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی، ہنڈرڈانڈیکس پہلی بار 86 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا ۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروزبھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ...اکتوبر 9, 2024ملتان ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،186رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےتیسرےروزپاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری ،مہمان ٹیم نے دووکٹوں کےنقصان پر186رنزبنالئے۔ ملتان میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ کی پہلی ...اکتوبر 9, 2024ملتان ٹیسٹ:پہلی اننگزمیں قومی ٹیم آؤٹ،انگلینڈکی بیٹنگ جاری
ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگزکےدوسرےروز556رنزبناکرآؤٹ ہوگئی جبکہ مہمان ٹیم کی پاکستان کےخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں ...اکتوبر 8, 2024تھائی لینڈ:سیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں26افرادہلاک
تھائی لینڈمیں سیلاب نےتباہی مچادی مختلف حادثات میں 26افرادہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں خاندان متاثرہوئے۔ تھائی لینڈمیں رواں سال 16اگست سےملک بھر میں ...اکتوبر 8, 2024سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی
سونےکی قیمت میں ایک ہزارروپےکی کمی ہونےسےجانیےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ...اکتوبر 8, 2024روپیہ تنزلی کاشکار،ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
روپیہ تنزلی کاشکار،کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ...اکتوبر 8, 2024پی ٹی آئی احتجاج:کانسٹیبل عبد الحمید کےقتل کامقدمہ درج
تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران اسلام آبادپولیس کےکانسٹیبل عبد الحمید شاہ کےقتل کامقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوروزیراعلیٰ گنڈاپورپردرج کرلیاگیا۔ کانسٹیبل ...اکتوبر 8, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی نےالیکشن کمیشن کوایک اورخط لکھ دیا
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےپارلیمانی رہنماؤں کی درخواست پر الیکشن کمیشن کودوسرا خط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر ...اکتوبر 8, 2024کےپی ہاؤس سیل:خیبرپختونخواحکومت کاعدالت سےرجوع
کےپی ہاؤس سیل ہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ کےپی ہاؤس سیل ہونےپرفیصلےکےخلاف ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرادی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ کے ...اکتوبر 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















