Year: 2024
پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کوعلم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے،فواد چودھری
سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کواس کےبارےمیں علم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے۔پاکستان کا ڈیفنس منسٹر کبھی سنجیدہ بات نہیں کرتا۔ ...ستمبر 14, 2024آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں وزیر ...ستمبر 14, 2024آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت نےپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلالیا
آئینی ترامیم کامشن حکومت نےپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس طلب کر لیا ۔ ذرائع کےمطابق آئینی ترامیم کی منظوری کےحوالےسے سینیٹ اور قومی ...ستمبر 14, 2024ساری رات گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ساری رات وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ...ستمبر 13, 2024چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے پینتھرز کوشکست دیدی
چیمپئنزون ڈےکپ ٹورنامنٹ کےافتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنزسےشکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ میگاایونٹ کاآغازگزشتہ روزفیصل آبادمیں ہوا،چیمپئنزون ...ستمبر 13, 2024کےپی میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں امن و امان کے حالات اچھے نہیں ۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان ...ستمبر 13, 2024ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مستحکم
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوا ۔ ...ستمبر 13, 2024بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں،اس عمرمیں بھی خودکوفٹ رکھاہوا،کرینہ کپور
بالی ووڈمیں ’بیبو‘کےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورنےکہاہےکہ اس عُمر میں بھی خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر فِٹ رکھا ہوا ...ستمبر 13, 2024علی امین کےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،عمران خان
عمران خان نےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے پاؤں پکڑنے چاہیے کہ خدا کے ...ستمبر 13, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےعمران خان کےقریبی ساتھی اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس ...ستمبر 13, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















