Year: 2024
دہشتگردوں سےرعایت کاکو ئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشت گردوں سےرعایت کاکوئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ...اگست 29, 2024صدرمملکت نےگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےپیرس اولمپکس میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنےپرگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا۔ پیرس اولمپکس میں ...اگست 29, 2024بالاج قتل کیس کےملزم احسن کی مبینہ آڈیو بارے پولیس کا فیصلہ
امیربالاج قتل کیس کےملزم احسن شاہ کی مقابلےسےقبل مبینہ آڈیوکےبارےمیں پولیس نےبڑافیصلہ کرلیا۔ پولیس نے ملزم احسن شاہ کی آڈیو کا فرانزک ...اگست 29, 2024سندھ میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں متعددافرادجاں بحق
لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں گزشتہ رات سےبارش کاسلسلہ وقفےوقفےجاری ہے،سندھ میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی ،مختلف حادثات میں متعددافراد جان کی بازی ...اگست 29, 2024190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی۔وکلا صفائی کی جانب سے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح جاری ۔ اڈیالہ جیل میں ...اگست 29, 2024روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اُونچی اُڑان
روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اُونچی اُڑان دوسرےروزبھی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر19 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ...اگست 29, 2024سمندری طوفان کاخدشہ،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
سندھ کی ساحلی پٹی پرسمندری طوفان کےخطرہ کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ہوا کا شدید کم دباؤ کراچی ...اگست 29, 2024انٹراپارٹی انتخابات:جےیوآئی نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا
انٹراپارٹی انتخابات کےمعاملےمیں جمعیت علمااسلام نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا۔ ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں4رکنی بینچ نےالیکشن کمیشن میں سماعت کی۔ معاون ...اگست 29, 2024بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے،الحمد للہ،عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کا وعدہ ...اگست 29, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
ڈینگی کےوارجاری گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں دوکیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے ...اگست 29, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















