Year: 2024
انٹرنیٹ سست روی کامسئلہ:عدالت کااظہاربرہمی
انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کےمسئلےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اس کا ذمے دار پی ٹی اے ہے یا کوئی اور ہے؟ پچھلے 10 دن ...اگست 26, 2024ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ مزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر ...اگست 26, 2024پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کےفیصلے پر عملدر آمد کیلئے عدالت سے رجوع
تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل درآمدکےلئے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر ...اگست 26, 2024صارفین کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی کرنےکی تیاری
بجلی کمپنیوں نے صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری مکمل کرلی ۔ ڈسکوز کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے ...اگست 26, 2024پی سی بی نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزکپ کی ٹیموں کے5 مینٹورز کا اعلان کر دیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ...اگست 26, 2024اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت
مونس الٰہی کےاینٹی منٹی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان ایف آئی اےکاتصدیق کرتےہوئےکہناتھاکہ عدالتی احکامات پر مونس الٰہی ...اگست 26, 2024190ملین پاؤنڈسیکنڈل:عدالت کابڑاحکم
190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے وکلا صفائی کو ریفرنس کے تفتیشی افسر پر جرح کا آخری موقع دے دیا ۔ 190ملین پاؤنڈکیس ...اگست 26, 2024موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی۔ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی ...اگست 26, 2024اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری
اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل کردئیےگئے، راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ...اگست 26, 2024امام حسین علیہ السلام کاچہلم آج منایاجارہاہےملک بھرمیں جلوس برآمد
ملک بھرمیں حضرت امام حسین علیہ السلام اورشہیدائےکربلاکاچہلم آج انتہائی عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج ...اگست 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















