Day: جنوری 3، 2025
شام کےمعزول صدرکوزہردینےکاانکشاف،بشارالاسدکی طبیعت ناساز
شام کےمعزول صدرکوزہر دیئےجانےکاانکشاف ہواجبکہ بشارالاسد کی طبیعت نازسازہوگئی۔ برطانوی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ روس میں شام کےمعزول صدر بشارالاسدکو زہردےدیاگیا ،کھانسی اوردم گٹھنےکےباعث ...جنوری 3, 2025امریکہ:برفانی طوفان کی وارننگ جاری،بجلی نظام متاثرہونےکاخدشہ
امریکہ کی 4ریاستوں میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی،جبکہ طوفان کےباعث بجلی نظا م متاثرہونےکاخدشہ بھی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی ...جنوری 3, 2025جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف مظاہرہ
جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد صدارتی محل کےباہرجمع ہوگئےاوراپنااحتجاج ریکارڈکرایا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےسیکڑوں حامی ...جنوری 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ:2024میں کتنےمقدمات کےفیصلےہوئے،رپورٹ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ نےسال2024میں کتنےمقدمات کےفیصلےکیے،رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےسال2024میں 10ہزار 5سو71مقدمات کےفیصلےکیے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ چیف جسٹس عامرفاروق ...جنوری 3, 2025محکمہ موسمیات کی شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی
شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے 6جنوری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ ...جنوری 3, 2025پی ٹی آئی کا26نومبرکااحتجاج:13مقدمات میں 250ملزمان کی ضمانتیں منظور
تحریک انصاف کے26نومبراحتجاج کے13مقدمات میں 250ملزمان کی ضمانتیں منظورکرلی گئیں۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے26 نومبر کواحتجاج پردرج ...جنوری 3, 2025پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناپی ٹی آئی والوں کاکام ہے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناتحریک انصاف والوں کاکام ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ...جنوری 3, 2025پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
مسافروں اور سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ، الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنیوالی کمپنیوں ...جنوری 3, 2025پہاڑوں پربرفباری کاسلسلہ جاری، سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری
پہاڑی علاقوں میں آنیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں، جس میں ضروری اشیا ساتھ رکھنے اور گرم ...جنوری 3, 2025دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤن کےنیولینڈکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی ...جنوری 3, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©