Day: جنوری 3، 2025
کیا2025 تعلیم کے میدان کیلئے خوشخبریوں کا سال ثابت ہوگا؟
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،2025 تعلیم کے میدان کیلئے خوشخبریوں کا سال ہوگا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 ...جنوری 3, 2025میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ
فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ ...جنوری 3, 2025سبی اورگردونواح میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
سبی اورگردونواح میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسبی میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی ،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ ...جنوری 3, 2025عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کےباعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونےسےصارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ٹی اےکےمطابق ...جنوری 3, 2025سیریزبرابرکرنےکاامتحان:پاک جنوبی افریقہ دوسراٹیسٹ ،آج سےکھیلاجائیگا
سیریزبرابرکرنےکاامتحان،پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ آج سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا۔ دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سےفاسٹ باؤلر نسیم ...جنوری 3, 2025حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نےعمران خان سےمشاورت کیلئے مہلت مانگ لی
حکومت ،اپوزیشن مذاکرات،تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےمشاورت کےلئے مہلت مانگ لی۔ حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان سپیکرقومی اسمبلی ...جنوری 3, 2025لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج،موٹروےمختلف مقامات سےبند
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج ،موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندجبکہ ٹرین اورفلائٹ آپریشن بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک ...جنوری 3, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©