Day: جنوری 4، 2025
جنوبی کوریا:تحقیقاتی ادارے سابق صدرکوگرفتارکرنےمیں ناکام
جنوبی کوریاکےتحقیقاتی ادارےسابق صدریون سک یول کوگرفتارکرنےمیں ناکام ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکےسابق صدریون سک یول کی گرفتاری روک ...جنوری 4, 2025جی ایچ کیوحملہ کیس:6جنوری کی سماعت ملتوی
جی ایچ کیوحملہ کیس میں 6جنوری کوہونےوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کےجج امجدعلی شاہ کےچھٹی پرہونےکی وجہ سےجی ایچ ...جنوری 4, 2025سعودیہ کی فلائی اے ڈیل کا فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور زائرین کیلئے خوشخبری ، سعودیہ کی فلائی اے ڈیل ائیرلائن کا رواں سال فروری سے پاکستان ...جنوری 4, 2025دھند ، برفباری اور بارشیں ، ملک بھر میں جاڑے کے ڈیرے
دھند، سردی اور بارشیں، آخر جاڑا آ گیا۔محکمہ موسمیات نے 6جنوری تک ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ ...جنوری 4, 2025سرکاری سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم اقدام
سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم اقدام، پنجاب حکومت نے سکول کے ...جنوری 4, 2025ایپل صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی
ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی ۔ امریکی ہائی ٹیک موبائل ایپل ...جنوری 4, 2025پنجاب کےمختلف شہردھندکی لپیٹ میں،موٹروےپرٹریفک معطل
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہردھندکی لپیٹ میں ،موٹروےپرٹریفک معطل جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحدنگاہ صفرہونےپرفلائٹ آپریشن بندکرناپڑا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید ...جنوری 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©