Day: جنوری 16، 2025
پی ٹی آئی کاوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ
تحریک انصاف نےوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ کردیا۔ اسلام آبادمیں حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کاتیسرادورسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہوا۔ حکومتی کمیٹی ...جنوری 16, 2025آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اورمطالبات رکھے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اور مطالبات رکھے۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرکاکہناتھاکہ ...جنوری 16, 2025جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی۔ فیصل آبادمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےچیک تقسیم کرنےکی ...جنوری 16, 2025گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
الیکشن کمیشن ان ایکشن،گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق سینیٹ کے2اورقومی اسمبلی کے16اراکین کی رکنیت معطل ...جنوری 16, 2025کےپی سینیٹ انتخابات،عدالت نےاہم ہدایت کردی
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےکیس میں عدالت نےسیکرٹری لاکوہدایت کی کہ الیکشن کمیشن سےبات کریں اوربتائیں کتناوقت چاہیے۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات ...جنوری 16, 2025آئینی اور ریگولر بینچ کامعاملہ:جائزہ لیناہےکہ ریگولر بینچز سے اختیار سماعت واپس لیا جا سکتا ...
26ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی اور ریگولر بینچ کے اختیار سماعت کے کیس میں عدالت نےریمارکس دئیےکہ اس بات کا جائزہ ...جنوری 16, 2025شاہینوں کی ویسٹ انڈیزکیخلاف پہلےٹیسٹ میچ کی حکمت عملی تیار
شاہینوں نےویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےٹیسٹ میچ میں سپنرزکاجھال بچھانےکی تیارکرلی۔ کل سےملتان سٹیڈیم میں ہونےوالے ویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان مہمان ٹیم ...جنوری 16, 2025مقدمات تفصیلات کاکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کوایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دیدی
مقدمات کی تفصیلات اورحفاظتی ضمانت کےکیس میں عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوایک ماہ کی حفاظتی ...جنوری 16, 2025خیبرپختونخوا حکومت کے سیاحت کے فروغ کیلئے بڑے اعلانات
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات، خیبرپختونخوا حکومت کے بڑے اعلانات،کےپی حکومت نے ٹورزم پولیس کے اہلکاروں کو مستقل کرنے، ان کی ...جنوری 16, 2025پاکستانی طلبا کیلئےبیرون ِملک داخلے کیلئےبھی ایم ڈی کیٹ لازمی قرار
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، بیرون ِملک میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے بھی ...جنوری 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©