Day: جنوری 21، 2025
بینچزکےاختیارات کامعاملہ:ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ،جسٹس عقیل عباسی
بینچزکےاختیارات کےمعاملےپرجسٹس عقیل عباسی نےریمارکس دئیےکہ ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ۔ بینچزکےاختیارات کاکیس مقررنہ کرنےپرتوہین ...جنوری 21, 2025الیکشن کمیشن میں کیس فائل کرنیوالوں نےپارٹی انتخاب لڑاہی نہیں،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ الیکشن کمیشن میں کیس انہوں نےفائل کیاجنہوں نے پارٹی انتخاب لڑاہی نہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی ...جنوری 21, 2025پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ہے؟
جنت نظیر آزاد کشمیر میں سرمائی سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات، پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ...جنوری 21, 2025پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا
پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟محکمہ موسمیات کی بار بار پیشگوئیوں کے باوجود ملک بھر میں بارشوں کی کمی کے کیا ...جنوری 21, 2025میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا ۔پنجاب میں طلبا ...جنوری 21, 2025گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا
پاکستانی ہوا بازی کے شعبے میں انقلابی پیشرفت،گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح،سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا۔ پاکستان ائیرپورٹس ...جنوری 21, 2025کہیں برفباری ،کہیں بارش محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ملک بھرمیں کہیں برفباری اورکہیں بارش محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ...جنوری 21, 2025دنیا کا وہ ملک جہاں شرحِ پیدائش صفراور آبادی پانچ سو افراد پر مشتمل ہے
دنیا کاکون سا ملک ہے، جہاں شرحِ پیدائش صفراور آبادی صرف پانچ سو افرادپر مشتمل ہے؟ رقبے اور آبادی کے لحاظ سے ...جنوری 21, 2025انسٹا گرام پر 3 منٹ طویل ریلز ویڈیو پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف
انسٹا گرام صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 3 منٹ کی طویل ریلز ویڈیو پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف،اب ...جنوری 21, 2025بینچزاختیارکامعاملہ:سپریم کورٹ کے3ججزکاچیف جسٹس کوخط
بینچزاختیارکامعاملہ،سپریم کورٹ کےتین ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس عائشہ ...جنوری 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©