Day: جنوری 25، 2025
انتظارکی گھڑیاں ختم:اداکارہ کبریٰ خان اورگوہررشیدنے شادی کااعلان کردیا
انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہررشید نےبلآخر شادی کااعلان کردیا۔ گزشتہ کچھ عرصےسےدونوں کی شادی ...جنوری 25, 2025دوسرا ٹیسٹ: پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستان ٹیم بھی 154رنزپرڈھیر
سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکےبعدپاکستان بھی 154رنزپرآؤٹ ہوگیا۔ ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےروزپہلی اننگزمیں کھیل ختم ہوگیا،کل مہمان ٹیم 9سکورکی ...جنوری 25, 2025مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونادولاکھ89ہزارچا ر ...جنوری 25, 20258فروری کومینڈیٹ چرایاگیاابھی بھی وقت ہےکمیشن بنادیں عوام ویلکم کرینگے،پی ٹی آئی
تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاکہ 8فروری کولوگ باہرنکلے،ہم نےلاہور سمیت ہرجگہ میدان مارا،ہمارامینڈیٹ چرایاگیا،سینیٹرشبلی فرازنےکہاکہ ابھی بھی وقت ہےکمیشن ...جنوری 25, 2025یہ پاکستان ہماراہے،یہ فوج اورقبائل بھی ہما رےہیں،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ یہ پاکستان ہماراہے،یہ فوج ہماری ہے، قبائل بھی ہما رےہیں۔ ڈی آئی خان میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل ...جنوری 25, 2025عمران خان نےعلی امین گنڈاپورکوپارٹی عہدےسےہٹادیا
بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوصوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ ذرائع کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیر اعلیٰ خیبرپختونخواعلی ...جنوری 25, 2025پی ٹی آئی کابڑافیصلہ:190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار
پی ٹی آئی کابڑافیصلہ،190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار،بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی پیر کواسلام ...جنوری 25, 2025ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،اس کیخلاف کام کرنا ہوگا ،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،ماحولیاتی تبدیلی کےخلاف سب کومل کرکام کرناہوگا۔ جامشورومیں مہران یونیورسٹی کی تقریب ...جنوری 25, 2025لاس اینجلس آتشزدگی: امریکی تاریخ کی سب سےمہلک قدرتی آفت قرار
لاس اینجلس میں لگنےوالی آگ کو امریکی تاریخ کی سب سےمہلک قدرتی آفت قراردےدیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق لاس اینجلس کےپہاڑی ...جنوری 25, 2025پی سی بی نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا۔ پاکستان میں ہونےوالی سہہ فریقی سیریزرواں سال 8فروری سےشروع ہوگئی جس ...جنوری 25, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©