Day: جنوری 28، 2025
جسٹس عائشہ ملک کی آئینی بینچ سےعلیحدگی کی وجوہات جاری
سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نےنوٹ لکھ کراپنی آئینی بینچ سےعلیحدگی کی وجوہات بتادیں۔ جسٹس عائشہ ملک نےنوٹ میں لکھاکہ 16جنوری ...جنوری 28, 2025اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں فیصلےلیےجاتےہیں ،ٹیرف سیٹ کیےجاتےہیں۔ کراچی میں تاجروں کےاعزازمیں ظہرانہ سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری ...جنوری 28, 2025قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےپیکاترمیمی بل منظور
قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےپیکاترمیمی بل منظورکرلیاگیا۔ترمیمی بل اب صدرمملکت کومنظوری کیلئےبھجوایاجائیگا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری کےبعدبل باقاعدہ قانون بن جائیگا۔ ...جنوری 28, 2025صحت سہولیات سے متعلق وزیراعظم کی اہم ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی وزارت صحت ...جنوری 28, 2025ایڈیشنل رجسٹرارسپریم کورٹ بحال،نوٹیفکیشن جاری
ایڈیشنل رجسٹرارسپریم کورٹ نذرعباس کوبحال کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ رجسٹرارآفس نےنذرعباس کےایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل کےعہدےپربحالی کاآفس آرڈرجاری کردیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عدالتی ...جنوری 28, 2025نیلم منیرکاشادی کےبعدشوبزمیں واپسی کاعندیہ،مداحوں میں خوشی کی لہر
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرنےشادی کےبعدشوبزمیں واپسی کاعندیہ دےدیا۔ اداکارہ نیلم منیرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک تصویرپوسٹ کی جس ...جنوری 28, 2025حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے،وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاکہ حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ تمام معاشی اشاریےمثبت رجحان ظاہرکررہےہیں،معیشت درست سمت میں گامزن ...جنوری 28, 2025نان فائلرکےگردگھیراتنگ:1کروڑسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار
نان فائلرکےگردگھیرامزیدتنگ،ایک کروڑروپےسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس ...جنوری 28, 2025تعلقات میں نیاموڑ،امریکی امداد بند ، پاکستان کے اہم منصوبے رک گئے
پاک امریکہ کےتعلقات میں نیاموڑ،امریکہ کی جانب سے امداد بند کرنے پر پاکستان کےاہم منصوبےرک گئے۔ امریکی صدرٹرمپ نےعہدےکاحلف اٹھانےکےبعدایگزیکٹوآرڈرجاری کئےجن میں ...جنوری 28, 2025حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ کا توہین عدالت کیس چیلنج کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے جسٹس منصور علی شاہ کے بینچز مقررکرنےکے توہین عدالت کیس کا فیصلہ چیلنج کا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ...جنوری 28, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©